Swat

سوات، سیکڑوں کی تعداد میں غیر قانونی رکشے چلنے کا انکشاف، انتظامیہ بے بس

سوات (باخبرسوات ڈاٹ کام)  سوات میں غیر قانونی رکشے چلنے کا انکشاف،بغیر روٹ پرمٹ اور لائسنس کے رکشے چلائے جارہے ہیں۔ سیاسی اثرورسوخ اور مداخلت کے باعث انتظامیہ اور پولیس بھی بے بس ہوگئی۔ مینگورہ شہر میں محکمہ ایکسائز کے ساتھ رجسٹرڈ رکشوں سے ہزاروں کی تعداد میں غیر قانونی رکشے چلنے کا انکشاف ہوا ہے۔ روٹ پرمٹ اور لائسنس کے بغیر رکشے سڑکوں پر چل رہے ہیں۔ ٹریفک قوانین سے ناواقف ڈرائیور نہ صرف ٹریفک نظام میں خلل پیدا کررہے ہیں بلکہ ساتھ ہی ٹریفک ازدحام کا بھی باعث بن رہے ہیں ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔