Swat

کلرک تبادلے، سرکاری ہسپتال و محکمۂ صحت کے دفاتر میں تیسرے روز بھی ہڑتال جاری

سوات(باخبرسوات ڈاٹ کام)   سوات کے سرکاری ہسپتالوں سے کلرکوں کے تبادلے کے بعد سرکاری ہسپتالوں اور محکمۂ صحت کے دفاتر میں کلرکوں کی ہڑتال جمعہ کو تیسرے روز بھی جاری رہی۔ کلرکوں کا کہنا ہے کہ انتظامیہ اور صوبائی ڈائریکٹریٹ نے غیر قانونی طور پر کلرکوں کے تبادلے کیے ہیں جن کو فوری طور پر منسوخ کیا جائے ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔