Swat

بہا، رکشہ الٹنے سے 2 افراد زخمی 

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات کے علاقے بہا میں رکشہ الٹنے سے 2 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا جس کے نتیجے میں رکشہ ڈرائیور سے بے قابو ہوکر الٹ گیا، جس کے نتیجے میں دو افراد بخت زمین ولد بخشی گل اور ضیاء اللہ ولد گل خان زخمی ہوگئے، جنہیں طبی امداد کے لئے مٹہ کے سول اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔