Swat

سوات، حالیہ بارش و برف باری، کالام میں منفی بارہ سنٹی گریڈ ریکارڈ

سوات  (باخبرسوات ڈاٹ کام)  سوات میں حالیہ برف باری کی بعد سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔گذشتہ روز کالام ملک کا سرد ترین علاقہ ریکارڈ کیا گیا جہاں کم سے کم درجہ حرارت منفی بارہ سنٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ بالائی علاقوں میں برف باری اور شدید سردی کی وجہ سے لوگوں کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا ہے۔ میدانی علاقوں میں شدید سردی میں دن رات گیس کی بندش کی وجہ سے لوگ پریشان ہیں۔

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں