Swat

گل کدہ نمبر 2،شادی شدہ خاتون نے خود کشی کرلی

سوات  (باخبرسوات ڈاٹ کام) سیدو شریف کے علاقہ گل کدہ نمبر 2 میں 22 سالہ شادی شدہ خاتون نے خود پر فائرنگ کر کے خود کشی کرلی۔ مسماۃ (ز) زوجہ قادر خان نے گھر میں موجود پستول سے خود پر فائرنگ کی جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہوگئی۔ پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔