Swat

صوبائی سیکرٹری ہاؤسنگ کا ملکی دم میں ہاؤسنگ سوسائٹی کی مجوزہ جگہ کا معائنہ

سوات(باخبرسوات ڈاٹ کام) صوبائی سیکرٹری ہاؤسنگ مسعود احمد نے تحصیل بریکوٹ کے علاقہ ملکی دم ابوحہ میں سوات ہاؤسنگ سوسائٹی کی مجوزہ جگہ کا معائنہ کیا۔ اسسٹنٹ کمشنر بریکوٹ اور دیگر متعلقہ حکام بھی اس موقع پر ان کے ہمراہ تھے۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ خیبر پختونخوا میں ہاؤسنگ سیکٹر کو جدید سائنسی بنیادوں پر ترقی دی جائے گی اور آئندہ کئی عشروں کی ضروریات کے مطابق منصوبہ بندی کی جائے گی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔