Swat

سوات، بالائی علاقوں میں برف باری کا نیا سلسلہ شروع

سوات  (باخبرسوات ڈاٹ کام) سوات کے بالائی علاقوں میں برف باری کا نیا سلسلہ شروع ہوگیا۔ بدھ کی دوپہر سے ملم جبہ سمیت سوات کے بالائی علاقوں میں برف باری کا نیا سلسلہ شروع ہوگیا، جو شام گئے تک جاری رہا۔ حالیہ بارشوں و برف باری کی وجہ سے سوات شدید سردی کی لپیٹ میں ہے ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔