سوات (باخبرسوات ڈاٹ کام) تحصیل کبل کے علاقہ غوریجہ میں تین مسلح افراد نے ایک شخص کو لوٹ لیا۔ راہزنی کی اس واردات میں تین مسلح افراد نے ناصر سکنہ برہ بانڈئی کو روک کر اس سے موبائل فون اور موجود نقدی لے کر فرار ہوگئے۔ پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔
Swat
