Swat

’’واسا‘‘ ٹی ایم اے پر اضافی بوجھ ہے، تحصیل ناظم اکرام خان

سوات(باخبرسوات ڈاٹ کام) ناظم تحصیل بابوزئی اکرام خان نے کہا ہے کہ واسا ٹی ایم اے پراضافی بوجھ ہے ۔ ٹی ایم اے واساآفیسرز کے لاکھوں روپے تنخواہ برداشت کررہاہے ۔ اگرٹی ایم اے ان کے اخراجات برداشت کرتا ہے تو وہ تمام اختیارات بھی ٹی ایم اے کو واپس کردیے جائے جو اس سے قبل ٹی ایم اے کے پاس تھے ۔ ان خیالات کااظہار انہوں نے اپنے دفترمیں واساکے متاثرہ ملازمین سے گفتگوکرتے ہوئے کیا ۔انہو ں نے کہا کہ واسا اس وقت ٹی ایم اے پر ایک ایسااضافی بوجھ ہے جس کو مزید برداشت کرنے کی استطاعت نہیں رکھتے ۔انہوں نے کہا کہ واسا ٹی ایم اے کے کاندھوں پر پرواز کررہاہے ۔اب ان کو اس سہارے سے اترکراپنے کاندھوں اوروسائل کابندوبست کرناہوگا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔