Swat

صحافی سما جی و معا شرتی برائیوں کی نشاندہی کر یں، مسرت احمد زیب

سوات  (باخبرسوات ڈاٹ کام)  سا بق ممبر قومی اسمبلی مسرت احمد زیب نے کہا ہے کہ صحا فتی بر داری ، سما جی و معا شرتی برائیوں کی نشاندہی کر ے ۔سوات کے صحا فیوں نے قیام امن کی خاطر جو قربانیاں دی ہیں ،وہ تاریخ کا حصہ بن چکی ہیں۔سوات بھر کے صحا فیوں کو درپیش مشکلات کو دور کر نے اور ان کی فلا ح بہبود کے لئے روزاول سے کوشاں ہوں کیو نکہ ان صحا فیوں نے مخدوش صورتحا ل میں جو قربانیاں دی ہیں، وہ کسی سے ڈھکی چھپی نہیں۔ جب کہ اب بھی یہ صحا فی سوات کی تعمیر و ترقی اور عوامی مسائل کے حل کے لئے بذریعہ قلم خدمات انجام دے رہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے خوازہ خیلہ پر یس کلب کے نو منتخب کا بینہ کی حلف برداری کے موقعہ پر تقریب سے خطاب کر تے ہو ئے کیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔