Swat

وزیر اعظم روزگار سکیم، کانجومیں 45 افراد میں بلاسود قرضے تقسیم

سوات  (باخبرسوات ڈاٹ کام)  وزیر اعظم روزگار سکیم کے تحت کانجومیں 45 افراد میں بلاسود قرضے تقسیم کیے گئے۔ ای پی ایس کے زیر اہتمام کانجومیں وزیر اعظم روزگار سکیم کے حوالے سے تقریب منعقد ہوئی جس میں کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی ۔اس موقع پرای پی ایس کے ایگزیکٹیوڈائریکٹر اکبر زیب نے وزیر اعظم روزگار سکیم کے اغراض و مقاصد بیان کئے۔ انہوں کہا کہ وزیر اعظم روزگار سکیم سے اب تک تحصیل کبل میں سینکڑوں افراد مستفید ہوئے ہیں جن میں خواتین بھی شامل ہیں۔ وزیر عظم روزگار سکیم کے تحت غریب اور بے روزگار لوگوں کو چھوٹے روزگار کے لیے بلاسود قرضے دیئے جاتے ہیں اورآسان قسطوں میں وصول کئے جاتے ہیں۔ تقریب کے مہمان خصوصی اے سی کبل نے ای پی ایس کے تعاؤن سے جاری روزگار سکیم کے تحت یونین کانجوں سے تعلق رکھنے والے 45افراد کوچھوٹے روزگار کے لیے بلاسود قرضے دئے

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔