Swat

سوات، بارش و برف باری کا نیا سلسلہ کل سے شروع ہونے کا امکان 

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں بارش و برف باری کا نیا سلسلہ کل منگل سے شروع ہونے کا امکان ہے۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق میدانی علاقوں میں بارش اور بالائی علاقوں میں برف باری کا سلسلہ جمعہ کے روز تک جاری رہنے کا امکان ہے۔ گذشتہ روزکالام ملک کا سرد ترین علاقہ رہا جہاں کم سے کم درجۂ حرارت منفی بارہ سنٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔