Swat

جہانزیب گوگل اور محمد رحمان خاندان و ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی میں شمولیت

سوات(باخبرسوات ڈاٹ کام)  یونین کونسل لنڈیکس میں جماعت اسلامی کے سابق امیدوار ضلعی کونسلر جہانزیب گوگل اور اے این پی کے جنرل کونسلر محمد رحمان خاندان اور ساتھیوں سمیت تحریک انصاف میں شامل ہوگئے۔ ایک شمولیتی تقریب میں انہوں نے اپنی پارٹیوں سے استعفا ااور پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کیا۔ اس موقع پر شہر کے ایم پی اے فضل حکیم خان نے شامل ہونے والے ساتھیوں کو مبارک باد دی اور خوش آمدید کہا ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔