Swat

مینگورہ، مختلف علاقوں میں بجلی کی طویل بریک ڈاؤن،کاربار زندگی معطل 

( باخبر سوات ڈاٹ کام ) مینگورہ شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی طویل بریک ڈاؤن سے کاربار زندگی معطل ہوکر رہ گیا۔ صبح نو بجے پیسکو نے بغیر کسی اطلاع کے بجلی بند کی جو سہ پہر تین بجے تک بند رہی۔ بجلی کی بندش کی وجہ سے لوگوں کو پانی کی ترسیل بھی نہ ہوسکی ۔ پیسکو اہلکاروں نے رابطہ پر بتایا کہ ضروری مرمتی کام کی وجہ سے بجلی کو بند کرنا پڑا ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔