Swat

بریکوٹ شاہی نگر، تیز رفتار موٹر کار الٹنے سے ڈرائیور جاں بحق 

( باخبر سوات ڈاٹ کام ) تحصیل بریکوٹ کے علاقہ شاہی نگر میں تیز رفتاری کے باعث موٹر کار الٹنے سے نوجوان ڈرائیور جاں بحق ہوگیا۔ حبیب اللہ موٹرکار میں تیز رفتاری سے جارہا تھا کہ کار ان سے بے قابو ہوکر الٹ گئی جس کے نتیجے میں وہ موقع پر جاں بحق ہوگیا ۔ 

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔