(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات کے شدت پسند کو کوہاٹ جیل میں پھانسی دی گئی۔ شمس الرحمان سکنہ کالا کوٹ مٹہ کو 2008ء میں شدت پسندی کے الزام میں گرفتار کیا تھا جس کو بعد میں فوجی عدالت نے موت کی سزا سنائی تھی۔ اتوار کی صبح اس کو جیل میں پھانسی دی گئی اور میت ورثا کے حوالے کی گئی۔
Swat
