سوات (باخبرسوات ڈاٹ کام) منشیات کیس میں انٹی نارکاٹکس کور کے ہاتھوں گرفتار تحریک انصاف کے ضلعی کونسلر حیات خان کو پشاور جیل سے رہا کردیا گیا ، رہائی کے بعد کبل پہنچنے پر تحریک انصاف کے رہنماوں اور کارکنوں نے ان کا استقبال کیا اور جلوس کی شکل میں ان کو گھر لے گئے ، ایک ماہ قبل منشیات سمگلنگ کے الزام میں ان کو گھر سے گرفتار کیا گیا تھا ۔
Swat
