Swat

سوئی گیس بلوں میں اضافہ، ایم این اے سلیم الرحمان کا اظہارِ برہمی

سوات(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوئی گیس بلوں میں اضافہ پر ایم این اے سلیم الرحمان کا اظہار برہمی، سوئی گیس حکام کوبلوں کو فوری طور پر قسطوں میں کرنے اور ان کے لئے دفتر میں باقاعدہ ڈیسک قائم کرنے کی ہدایت کی۔ انہوں نے کہا کہ اس مسئلے کو قومی سطح پر اٹھایا جائے گا۔ اس کو مستقل طور پر حل کر نے کے لئے قومی اسمبلی فورم پر کوشش کریں گے۔ غریب عوام پر اس کا بوجھ ڈالنا مناسب نہیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔