Swat

جسٹس ایوب خان پر قاتلانہ حملہ، وکلا کا عدالتوں سے بائیکاٹ

سوات(باخبر سوات ڈاٹ کام) پشاور میں جسٹس ایوب خان پر قاتلانہ حملے کے خلاف سوات میں ہائی کورٹ بار اور دسٹرکٹ بار نے بار کونسل کی اپیل پر عدالتوں سے احتجاجاً بائیکاٹ کیا۔ پشاور ہائی کورٹ مینگورہ بنچ، ڈسٹرکٹ و تمام تحصیلوں میں وکلا عدالتوں میں پیش نہیں ہوئے۔ جوڈیشل اہلکاروں کے یونین نے بھی ہڑتال کی اور ضلعی کچہری میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔ ساتھ مطالبہ کیا گیا کہ جسٹس ایوب خان پر حملہ کرنے والے افراد کو گرفتار کیا جائے ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔