Swat

رنگے کو سرِ عام پھانسی دینی چاہیے تھی، والدین

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) عدالت کی جانب سے جنسی تشدد کیس میں فیصلہ سنانے کے بعد عدالت کے باہر متاثرہ بچوں اور ان کے والدین کا کہنا تھا کہ مجرموں کو سرِ عام پھانسی کی سزا دینی چاہیے تھی، تاکہ آئندہ کوئی شخص کسی غریب کے بچے کو اغوا کرکے کئی سالوں تک اپنے پاس رکھنے کی سوچتا بھی نہیں۔ ایک متاثرہ بچے کا کہنا تھا کہ میں اس انتظار میں تھا کہ رنگے کو پھانسی کی سزا ہوگی، تاہم بعد میں متاثرین نے سزا پر خوشی کا اظہار کیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

★ ★ ★ ★ ★
اوسط ریٹنگ: ⭐ 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔