Swat

بوڈیگرام، 28 سالہ نوجوان نامعلوم افراد کے ہاتھوں قتل

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)  تحصیل مٹہ کے علاقہ بوڈیگرام میں 28 سالہ نوجوان کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔ گذشتہ رات بارہ بجے کے وقت آصف عرف بوٹ گھر جارہا تھا کہ راستے میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ ایس ایچ او بخت زادہ کے مطابق مقتول کے اہل خانہ نے اقبال حسین پر قتل کی دعویداری کی جس پر ملزم کو گرفتار کرکے تفتیش شروع کردی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔