Swat

پلوگاہ مٹلتان برف باری،بند سڑک کو دو ماہ بعد بھی نہ کھولا جاسکا

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)    وادئی کالام کے علاقہ پلوگاہ مٹلتان میں برف باری سے بند سڑک کو دو ماہ بعد بھی نہ کھولا جاسکا جس کی وجہ سے لوگ اب میت کو جنازگاہ اور قبرستان تک برف باری میں لے کر جانے پر مجبور ہیں۔ گذشتہ روز بھی اس علاقہ میں ایک شخص کا انتقال ہوا جس کی میت کو چارپائی سے باندھ کر برف میں کافی فاصلہ طے کرکے جنازگاہ لے جایا گیا۔ بعد میں علاقہ کے لوگ برف باری میں سفر کرکے ان کو قبرستان لے گئے اور وہاں ان کو سپرد خاک کیا گیا ۔ اہلِ علاقہ نے انتظامیہ سے پلوگاہ روڈ کھولنے کا مطالبہ کیا ہے، تاکہ وہ کم از کم اپنے مردوں کو آسانی کے ساتھ سپرد خاک کر سکیں ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔