سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام ) تحصیل کبل سوات میں ضلع بونیر کی رہائشی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا ، پولیس کے مطابق ایف آئی آر میں درجہ ملزمان محمد زیب ، پیرزادہ سکنہ گودہ مانڑئی نے راستے میں بونیر جانے والے روان والد قمرئے سکنہ باچاکلے بونیر پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں وہ موقع پر جاں بحق اور دو افراد زخمی ہوگئے ، مقامی پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔
Swat
