Swat

سیدو شریف میں نامعلوم افراد کی فائرنگ ، ایک شخص جاں بحق

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام ) سیدو شریف کے علاقہ بٹورہ گلی گرام میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا ، پولیس کے مطابق رات کے وقت خائستہ محمد ولد سید محمد سکنہ بٹورہ گلی گرام گھر کو جارہا تھا کہ نامعلوم ملزمان نے راستے میں ان پر فائرنگ کردی جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہوگیا ، پولیس نے مقتول کی لاش پوسٹ مارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کرکے نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔