Swat

کالام، زیرِ تعمیر روڈ میں پشتہ ٹوٹ گیا، روڈ ٹریفک کے لیے بند

سوات(باخبر سوات ڈاٹ کام )  کالام میں زیرِ تعمیر روڈ میں پشتہ پانی کا زور برداشت نہ کرکے ٹوٹ گیا جس سے کالام روڈ ٹریفک کے لئے بند ہوگئی۔ کالام روڈ پر تعمیراتی کام کے دوران کالام بازار میں داخل ہوتے وقت روڈ پر پل کی تعمیر کے لئے کچا پشتہ بنایا جارہا تھا کہ پانی کے بہاؤ میں اضافے کی وجہ سے پشتہ متاثر ہوا اور کالام روڈ ٹریفک کے لئے بند ہوگئی۔ جمعہ کی شام تک کالام روڈ ٹریفک کے لئے بند تھی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔