Swat

خوازہ خیلہ، ٹرک کا بریک فیل، دو موٹر کاروں اور ایک موٹر سائیکل سے ٹکراگیا

(باخیبر سوات ڈاٹ کام)خوازہ خیلہ میں ٹرک کا بریک فیل ہونے سے ٹرک دو موٹر کاروں اور ایک موٹر سائیکل سے ٹکراگیا، جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار زخمی ہوگیا۔ ٹرک جس کو ڈرائیور حضرت بلال چلا رہا تھا، بریک فیل ہونے کے باعث پیچھے آکر دو موٹر کاروں اور ایک موٹر سائیکل سے ٹکراگیا۔ نتیجتاً موٹر سائیکل سوار امین زادہ سکنہ عالم گنج زخمی ہوگیا جن کو طبی امداد کے لئے مقامی ہسپتال منتقل کیا گیا۔ پولیس نے ٹرک ڈرائیور کو گرفتار کرکے اس کے خلاف مقدمہ درج کردیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔