سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام ) مینگورہ کے نواحی علاقہ اوڈیگرام میں 35 سالہ شادی شدہ جوان نے خود پر فائرنگ کرکے خود کشی کی۔ زڑہ ور نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر پستول سے خود پر فائرنگ کی جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہوگیا۔ رحیم آباد پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی ۔
