Swat

گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول نمبر 1 میں داخلہ مہم بارے تقریب

سوات(باخبر سوات ڈاٹ کام ) گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول نمبر1 سیدو شریف میں ندا پاکستان ،یونیسکو اورمحکمہ تعلیم زنانہ کے زیر اہتمام سکول داخلہ مہم کے حوالے سے تقریب منعقد ہوئی ۔ تقریب میں سکول کی بچیوں ،اساتذہ اورمحکمہ تعلیم کے نمائندوں اور مقامی خواتین نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ تقریب کا مقصد سکول سے باہر بچوں کو سکول میں لانے اور بہتر تعلیم دینا ہے۔تقریب سے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر زنانہ سوات شمیم اختر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اس سال ضلع سوات میں زیادہ سے زیادہ بچوں کو سکولوں میں داخل کرانے کا ہدف حاصل کیا جائیگا اور تمام نہ جانے والی بچیوں کو سکولوں میں داخل کیا جائیگا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔