Swat

سوات، یوروکان انٹرنیشنل کانفرنس، سیکڑوں یورالوجسٹ اور ماہرین کی شرکت

سوات(باخبر سوات ڈاٹ کام ) سوات میں یوروکان کی عالمی کانفرنس میں امریکہ اور برطانیہ سمیت مختلف ممالک کے پروفیسروں اور ملک بھر کے سیکڑوں یورالوجسٹ سرجنوں اور ماہرین نے شرکت کی۔ کانفرنس میں پاکستان ایسوسی ایشن آف یورالوجسٹ سرجنز کے صدر پروفیسر ڈاکٹر سعادت خان، صوبائی صدر پروفیسر ڈاکٹر میاں نوشاد کاکا خیل بھی شریک ہوئے۔ مقررین نے اس موقع پر لیپروسکوپیک کے ذریعے جدید طریقہ علاج کے حوالے سے مقالے پیش کئے۔انہوں نے کہاکہ پاکستان میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں، صرف حکومتی توجہ اور جدید آلات کی ضرورت ہے۔ اگر حکومت سنجیدگی سے اقدامات کرے، تو گردوں کی مہلک سے مہلک بیماریوں کا علاج سوات میں ممکن ہوسکتا ہے ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

ایک تبصرہ

  1. م
    محمد ذیشان علی
    22 July 2023 12:33 pm

    السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    گردے میں پانی کی تھیلیاں بن جائے تو اس کا علاج کیسے کریں

    اردو تبصرہ

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔