Swat

سنیٹر سراج الحق یکم مئی کو گراسی فٹ بال اسٹیڈیم میں اجتماع سے خطاب کریں گے

(باخبر سوات ڈاٹ کام) امیر جماعت اسلامی پاکستان سنیٹر سراج الحق اور صوبائی امیر سنیٹر مشتاق احمد خان یکم مئی کوگراسی فٹ بال اسٹیڈیم مینگورہ میں اجتماع سے خطاب کریں گے۔ امیر جماعت اسلامی سوات محمد امین کے مطابق اجتماع کے لئے تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔ اس تربیتی اجتماع میں ہزاروں کی تعداد میں لوگ شرکت کریں گے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔