Swat

کالام، ایک شخص کی چچا زاد بھائیوں پر فائرنگ،ایک بھائی جاں بحق، دوسرا زخمی 

(باخبر سوات ڈاٹ کام)کالام میں ایک شخص نے چچا زاد بھائیوں پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایک بھائی جاں بحق اور دوسرا زخمی ہوگیا ، ابتدائی اطلاعات کے مطابق چچا زاد بھائی کالام کے ایک ہوٹل میں موجود تھے کہ ملزم عبدالرحمان نے چچازاد بھائیوں پر اچانک فائرنگ کی جس کے نتیجے میں اکبر حسین موقع پر جاں بحق اور ان کا بھائی حضرت حسین شدید زخمی ہوگیا جن کو طبی امداد کے لئے مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔