Swat

آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن کی ضلع بھر میں تالہ بند ہڑتال

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام ) آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن نے ضلع بھر میں تالہ بند ہڑتال کی۔ 2 مئی کو اسلام آباد میں دھرنے کا اعلان کردیا۔ احتجاج کے دوران کلرکس ضلعی کچہری سے جلوس کی شکل میں احتجاج کرتے ہوئے پریس کلب پہنچے، جہاں احتجاجی مظاہرے سے اپنے خطاب میں ایپکا سوات کے صدر نے مطالبہ کیا کہ قیمتوں میں اضافہ کے تناسب سے کلرکوں کی تنخواہوں میں سو فیصد اضافہ کیا جائے۔ 2016.17,18میں ایڈہاک ریلیف فنڈ کو بیسک پے میں شامل کیا جائے۔ ہاؤس رینٹ میں ساٹھ فیصد اور میڈیکل الاؤنس پانچ ہزار روپے کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ ملک بھر کے کلرکس مطالبات منظور نہ ہونے پر دو مئی کو اسلام آباد میں دھرنا دیں گے

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔