Swat

سنیٹر سراج الحق اور مشتاق احمد خان یکم مئی کو سوات کا دورہ کریں گے

(باخبر سوات ڈاٹ کام) امیر جماعت اسلامی پاکستان سنیٹر سراج الحق اور صوبائی امیر سنیٹر مشتاق احمد خان یکم مئی بدھ کو سوات کا دورہ کریں گے۔دوپہر ایک بجے گراسی فٹ بال اسٹیڈیم مینگورہ میں ورکرز کنونشن سے خطاب کریں گے۔ امیر جماعت اسلامی سوات محمد امین کے جاری کردہ بیان کے مطابق کنونشن کے لئے انتظامات کو آخری شکل دے دی گئی ہے۔کنونشن میں ہزاروں کی تعداد میں کارکن شرکت کریں گے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔