Swat +A -Aکبل،ادھیڑ عمر شخص تیز رفتار موٹر کار کی ٹکر سے جاں بحق April 30, 2019 1 مناظرہ Swat سوات(باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیل کبل کے علاقہ شاہ ڈنڈ توتانو بانڈئی میں ادھیڑ عمر شخص تیز رفتار موٹر کار کی ٹکر سے جاں بحق ہوگیا۔ حضرت سید سڑک پار کر رہا تھا کہ موٹر کار کی ٹکر سے جاں بحق ہوگیا۔ لواحقین نے ڈرائیور کو فی سبیل اللہ معاف کردیا۔ اشتہار / Advertisement