Swat

سیدو شریف میں زمین کے تنازعہ پر لڑائی، ایک شخص جاں بحق

سوات(باخبر سوات ڈاٹ کام) سیدو شریف میں لڑائی کے دوران پتھر کی وار سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا، پولیس کے مطابق دو فریقین کے درمیان لڑائی کے دوران ملزم اسماعیل بابر اور ساتھیوں نے 43سالہ ریحان پر پتھر کا وار کیا جس کے نتیجے میں وہ جاں بحق ہوگیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔