Swat

مالم جبہ میں رائزینگ سٹار ٹورنامنٹ اختتام پذیر ہوگیا

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) ملم جبہ میں دس ٹیموں کے درمیان کھیلے گئے رائزینگ سٹار ٹورنامنٹ اختتام پذیرہو گیا، فائنل کی ٹرافی گناجیر زوانان نے اپنے نام کرلی، رائزینگ سٹار کرکٹ ٹورنمنٹ میں مختلف گاؤں سے تعلق رکھنے والے مختلف ٹیموں نے حصہ لیا، ٹورنمنٹ وادی مالم جبہ کے حسین علاقہ شینکٹ میں منعقد ہوا، ٹورنمنٹ کا فائنل میچ گزشتہ روز گناجر زوانان اور ینگ سٹار کرکٹ ٹیموں کے درمیان ہوا، جس میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے گناجیرزوانان کی ٹیم نے فائنل میچ جیت کر ونر ٹرافی اپنے نام کرلیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔