Swat

درشخیلہ میں 18سالہ نوجوان نے خود کشی کرلی

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیل مٹہ کے علاقہ کوزہ درشخیلہ میں 18سالہ نوجوان نے زہریلی دوا کھا کر خود کشی کرلی، نیاز محمد نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر گھر میں موجود زرعی زہریلی دوا پی جس سے اس کی حالت غیر ہوگئی جس کو طبی امداد کے لئے مقامی اسپتال پہنچایا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہوسکا، پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں