Swat

سیدو شریف, ٹریفک حادثہ , جواں سال محمد فاروق جاں بحق

سوات(باخبر سوات ڈاٹ کام) سیدو شریف میں ٹریفک حادثہ میں جواں سال محمد فاروق جاں بحق ہوگیا، محمد فاروق موٹر سائیکل پر مرغزار سے سیدو شریف آرہا تھا کہ راستے میں موٹر سائیکل سے گر کر شدید زخمی ہوگیا جن کو طبی امداد کے لئے پہلے سیدو شریف اور بعد میں پشاور کے ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاکر چل بسا، مرحوم پختون خواہ میپ کے صوبائی جنرل سیکرٹری اور تحصیل کونسلر سیدو شریف ڈاکٹر خالد محمود خالد، ڈاکٹر طارق علی، محمد قاسم اور نصیر احمد کے بھائی تھے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔