Swat

خواجہ آباد،پانچ سو روپے کے تنازعہ پر باپ کی فائرنگ سے بیٹا زخمی

سوات(باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ کے علاقہ خواجہ آباد میں پانچ سو روپے کے تنازعہ پر باپ نے فائرنگ کرکے بیٹے کو زخمی کردیا۔ پولیس کے مطابق باپ بیٹے کے درمیان پانچ سو روپے کا تنازعہ تھا، جس پر ہفتہ کے روز دونوں میں تکرار ہوئی، جس پر والد محمد اقبال نے فائرنگ کرکے اپنے بیٹے فرمان علی کو زخمی کردیا۔ مجروح کو طبی امداد کے لیے سیدو شریف ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔