Swat

تحصیل بار ایسوسی ایشن خوازہ خیلہ کا فرشتہ مہمند قتل کے خلا ف مظا ہر ہ

سوات(باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیل بار ایسوسی ایشن خوازہ خیلہ نے فرشتہ مہمند قتل کے خلا ف احتجا جی مظا ہر ہ کیا جس کی قیا دت تحصیل با ر ایسوسی ایشن خوازہ خیلہ کے صدر سید احمد خان ایڈ وکیٹ اور جنرل سیکر ٹری انورزیب خان ایڈوکیٹ نے کی۔ احتجا جی مظا ہر ہ جوڈیشل کمپلکس سے شروع ہو کر بازار سے ہو تے ہوئے پولیس سٹیشن خوازہ خیلہ کے سامنے اختتام پذیر ہوا۔مظاہر ین نے فرشتہ مہمند قتل کی سخت مذمت کی اور کہا کہ فرشتہ مہمند قاتلوں کو فوری طور پر گرفتار کر کے کیفر کردار تک پہنچا یا جا ئے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔