Swat

مٹہ نوخارہ، سولہ سالہ لڑکی نے زہریلی دوا پی کر خودکشی کرلی

سوات(باخبر سوات ڈاٹ کام)  تحصیل مٹہ کے علاقہ نوخارہ میں سولہ سالہ لڑکی نے زہریلی دوا پی کر خودکشی کرلی۔ پولیس کے مطابق مسماۃ (س) نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر گھر میں موجود زرعی زہریلی دوا پی لی جس کے نتیجے میں وہ جاں بحق ہوگئی۔ پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔