Swat

پی ٹی ایم ارکان گرفتاری، نشاط چوک میں مظاہرہ

(باخبر سوات ڈاٹ کام)پختون تحفظ مومنٹ سوات نے اراکین قومی اسمبلی علی وزیر اور محسن داوڑ کی گرفتاری کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔نشاظ چوک مینگورہ میں احتجاجی مظاہرے سے خطاب میں مقررین نے مطالبہ کیا کہ دونوں عوامی منتخب نمائندوں کو فوری طور پر رہا کیا جائے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔