Swat

بحرین، آتشزدگی سے لاکھوں کا نقصان

(باخبر سوات ڈاٹ کام)بحرین کے علاقہ مانکیال میں گھر میں آتشزدگی سے لاکھوں روپے کا نقصان ہوا۔ اکبر علی کے گھر میں بجلی شارٹ سرکٹ کی وجہ سے آگ لگ گئی جس نے گھر کے ایک حصہ کو لپیٹ میں لے لیا۔ جس کی وجہ سے گھر کا ایک حصہ اور کمروں میں موجود سامان خاکستر ہوگیا۔مالک مکان کے مطابق بارہ لاکھ روپے کا نقصان ہوا ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔