Swat

سوات،مختلف ٹریفک حادثات، دو افراد ذخمی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں ٹریفک کے مختلف حادثات میں دو افراد جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے۔ سیدو شریف میں موٹر سائیکل سوار نوجوان سیف اللہ ساکن سخا چینہ امانکوٹ کھائی میں گرنے سے جاں بحق ہوگیا۔ مدین میں موٹر کار کی ٹکر سے 50سالہ موٹر سائیکل سوار عمر گل جاں بحق ہوگیا۔ غالیگے میں بس کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار خادم اللہ اور محمد الیاس ساکن بٹ خیلہ زخمی ہوگئے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔