Swat +A -Aکبل، آسمانی بجلی گرنے سے دو افراد جاں بحق June 8, 2019 3 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں دو مقامات پر آسمانی بجلی گرنے سے بچے سمیت دو افراد جاں بحق ہوگئے۔ تحصیل کبل کے علاقہ توتانو بانڈئی میں آسمانی بجلی گرنے سے دس سالہ طاہر عزیز اور بحرین میں آسمانی بجلی گرنے سے محمد عالم جاں بحق ہوگئے۔ اشتہار / Advertisement