Swat

ضلع ناظم سوات نے آج ہفتہ کو ضلع بھر میں سرکاری چھٹی کا اعلان کردیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام)ضلع ناظم سوات محمد علی شاہ خان نے آج ہفتہ کو ضلع بھر میں سرکاری چھٹی کا اعلان کردیا۔ ایک نوٹیفیکیشن میں انہوں نے آج سوات میں سرکاری سطح پر چھٹی کا اعلان کیا تاہم ضلع بھر میں تمام ہسپتال اور طبی مراکز میں چھٹی نہیں ہوگی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔