Swat

میجر جنرل اعجاز مرزا نے جی او سی کی حیثیت سے ذمہ داریاں سنبھال لیں

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام) جی او سی ملاکنڈ آرمی ڈویژن میجر جنرل خالد سعید تبدیل ہوگئے۔ میجر جنرل اعجاز مرزا نے نئے جی او سی سیون ڈویژن کی حیثیت سے ذمہ داریاں سنبھال لیں۔ اس حوالے سے ایک پروقار تقریب منعقد کی گئی، جس میں میجرجنرل خالد سعید نے جی او سی میجر جنرل اعجاز مرزا کو کمانڈ حوالے کردیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔