Swat

کبل جائیداد تنازعہ، چار جانیں گنوانے کے بعد فریقین میں راضی نامہ ہوگیا

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)   تحصیل کبل کے علاقہ ٹال میں جائیداد کے تنازعہ پر چار جانیں ضائع کرنے کے بعد فریقین نے راضی نامہ کرلیا۔ علا قہ ارچالئی میں زر گل، با ز گل اور شیر افضل خان، طو طی خان، سلطان محمد، نواب خان کے ما بین کئی سالوں سے جائیداد کا تنا زعہ چلا آرہا تھا جس میں چار قیمتی جانیں ضا ئع ہوئی تھیں۔ فریقین کے مابین علا قہ مشران نے جرگے کئے جس کے بعد دونوں فریقین بغل گیر ہوئے اور راضی نامہ کرلیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔