Swat

پی پی پی اپر سوات کا غریب دشمن بجٹ اور آصف علی زرداری کی گرفتاری کے خلا ف مظا ہر ہ

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)   پاکستان پیپلزپا رٹی اَپر سوات کے زیر اہتمام غریب دشمن بجٹ اور آصف علی زرداری کی گرفتاری کے خلا ف احتجا جی مظا ہر ہ کیا گیا۔ مظا ہر ے سے اپنے خطاب میں پی پی پی اپر سوات کے صدر محمد شاہی خان، جنرل سیکر ٹر ی انورزمان خان ایڈوکیٹ اور ڈپٹی انفارمیشن سیکر ٹر ی فاروق علی خان اور دیگر پا رٹی قائدین نے خطاب کر تے ہو ئے کہا کہ پاکستان پیپلز پا رٹی کی جا نب سے مہنگا ئی کے خلاف جدوجہد جا ری رہے گی۔ پا رٹی قائدین سمیت کو ئی ورکرز اور کا رکن جیل یا کسی بھی تشدد سے ڈرنے والا نہیں۔ ملک میں جمہو ریت اور غریب عوام کے لئے پا رٹی قائدین نے پہلے بھی قربانیاں دی ہیں اور آئندہ بھی ہر قسم قربا نی کے لئے تیا ر ہیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔