Swat

چارباغ، 2 سالہ بچی پانی کی بالٹی میں ڈوب کر جاں بحق

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)  سوات کے علاقہ چارباغ میں 2 سالہ بچی پانی کی بالٹی میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئی۔ پولیس ذرائع کے مطابق نواحی علاقے شیر آباد میں دو سالہ علیشمہ دختر بخت مند گھر میں پانی کی بالٹی میں نہاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق ہوگئی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔